اطلاعات کے مطابق جسٹس فائز عیسی کے خلاف بنایا جانے والا ریفرنس سپریم کورٹ کے فل بینچ کی جانب سے پر کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید برآں دس میں سے سات ججوں نے ٹیکس معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے پر اتفاق رائے کرتے ہوئے متعلقہ حکم صادر کیا ہے۔
Advertisements

اس معاملے پر مزید اپڈیٹس جاری رہیں گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں