آئیڈیل
مسجد کامولوی اُس کا ائیڈیل تھاـ ۔۔
وہ اُس کے وعظوں سے بہت متاثر تھا۔۔
اپنے ذہین بیٹے کو مدرسے میں داخل کرنے کی منصوبہ بندی کی،،،
مگر ایک دن اُسے ایک شرمناک خبر ملی ۔
کہ۔۔۔۔
مولوی بچے کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔۔۔
Advertisements

اُس دن وہ بہت زیادہ رویا ۔۔۔کیونکہ اُس کا آئیڈیل مر گیا تھا۔۔۔۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں