مکالمہ نیوز ڈیسک ۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ کرونا کی بڑھتی وبا کے پیش نظر پاکستان کو ان ممالک میں شامل کر رہا کے جو ریڈ لسٹ میں شامل ہیں۔
چنانچہ اب برطانیہ آنے والا مسافر اگر پاکستان سے آ رہا ہے، یا پاکستان سے ٹرانزٹ لے کر آ رہا ہے تو اسے لازمی ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہو گا۔ اس قرنطینہ اور اس دوران ٹیسٹ کا کل خرچہ 1750 پاؤنڈ فی بندہ ہو گا۔
Advertisements

مزید تفصیلات جاری ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں