مودی سرکار کی بدانتظامی کی وجہ سے بھارت کی دو ریاستیں آپس میں لڑ پڑیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی حکومتیں پانی کے مسئلے پر آمنے سامنے آئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پانی کے تنازع پرتلنگانہ اور آندھرا پردیش نے متنازع ڈیم پر اپنی اپنی پولیس کو تعینات کر دیا ہے۔
Advertisements

تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی حکومتیں ایک دوسرے پر غیر قانونی اری گیشن پروجیکٹس کے زریعے پانی چوری کرنے کا الزام عائد کر رہی ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں