ریاض: سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کے اقاموں اور وزٹ ویزوں میں مزید 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ ویزوں اور اقاموں میں توسیع خود کار نظام کے تحت کی جارہی ہے۔
Advertisements

سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے مطابق وزٹ ویزوں اور اقاموں میں توسیع خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کی گئی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں