روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ جس میں اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
فائرنگ کا واقعہ روسی شہر پرم میں پیش آیا، روسی میڈیا کے مطابق طلبا جان بچانے کے لیے یونیورسٹی کی کھڑکیوں سے چھلانگ لگانے لگے۔

جبکہ فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں