خاتون کے ہاں7 بچوں کی پیدائش خبریں 17 October 2021ء یہ تحریر 1292 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔Advertisements اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں میں 4 لڑکے،3 لڑکیاں ہیں۔ ماں اور بچے صحت مند ہیں۔ بٹگرام کی رہائشی خاتوں نجی اسپتال میں داخل تھی۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں