• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 مسافر ہلاک

برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 مسافر ہلاک

فرانس سے برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس سے 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق کشتی میں 34 افراد سوار تھے، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ  تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ کلائس کی شمالی بندرگاہ کےساحل پرپیش آیا ۔

Advertisements
julia rana solicitors

فرانسیسی جہاز نے پانی میں لاشوں کو تیرتا دیکھنے کے بعد کارروائی کا آغاز کیا۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ تلاش میں حصہ لینے کے لیے تین ہیلی کاپٹرز اور تین کشتیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply