• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہم نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے غربت کو کم کیا، عمران خان

ہم نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے غربت کو کم کیا، عمران خان

پشاور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے غربت کو کم کیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں مائیکرو ہیلتھ انشورنس پروگرام کا اجرا اور احساس راشن پروگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا نصب العین اور منشور پاکستان کو فلاحی اسلامی ریاست بنانا ہے۔ خیبر پختونخوا میں ہم نے تیزی سے غربت کو کم کیا۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کی بنیاد رکھی تو اس وقت بھی لوگوں کی فلاح کا سوچا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply