اسلام آباد کے ڈی چوک میں ماحول کشیدہ ہو گیا۔ احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔
تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے مارچ کیا۔ مظاہرین پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پہنچ گئے۔ ڈی چوک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
پارلیمنٹ ہاوس کے جانب پیش رفت کرنے پر پولیس اور مظاہرین میں دھکم پیل ہوئی۔ مظاہرین نے رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش کی تو پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔
Advertisements

اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کا کہنا ہے کہ لاٹھی چارج کا حکم دیا نہ ہی گرفتاری ہوئی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں