(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری استولین)برج خلیفہ دنیا کی بلند ترین عمارت میں شمار ہوتا ہے یہ صرف اونچائی کا سہرہ ہی نہیں بلکہ مشکل ترین سٹنٹس کا سہرہ بھی اپنے سر لیے ہوئے ہے۔
برطانوی شہری سیم سندر لینڈ نے جو کے پیشے سے بائک سٹنٹس کرتے ہیں۔سندر لینڈ نے 2015 میں مراکش اور پھر 2017 میں پہلے براطونوی شہری ٹھہرے جنہوں نے سیگریو ٹرافی جو کے ڈکار ٹرافی کے نام سے پوری دنیا میں جانی جاتی ہے کے جیتنے کا تاج اپنے نام کیا۔
جیت کے متلاشی اور خطروں کے کھلاڑی ہمیشہ کچھ نہ کچھ انسانی سوچ کو حیرت میں مبتلا ء کردینے والے کارنامے کرتے رہتے ہیں اس طرح سیم سندر لینڈ نے کراؤن پرنس دبئی شیخ حمدان بن محمد ، ٹام کروز اور ول سمیتھ کے بعد برج خلیفہ کے ٹاپ پر جاکر دنیا کے مشکل ترین رائڈ سٹنٹ کرکے دکھایا۔نیچے دیے گئے وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کے کیسے سندرلینڈ اپنی زندگی داو پر لگا کر بائک رائڈنگ کرتے برج خلیفہ کی ٹاپ پر پہنچے ہیں۔

خلیج ٹائمز
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں