• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امریکی حملے کے دوران مارا گیا

اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امریکی حملے کے دوران مارا گیا

کالعدم تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی یمن میں امریکی حملے کے دوران مارا گیا۔

العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے جمعہ کے روز یمن میں امریکی حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی ہلاکت کا اعلان کیا تھا۔

تنظیم نے صالح بن سالم بن عبید عبولان جو ابو امیر الحضرمی کے نام سے مشہور تھے کو قتل کر دیا گیا ہے مگر ان کے قتل کی تاریخ یا جگہ کا ذکر نہیں۔

مقتول القاعدہ کے رہ نما اسامہ بن لادن کے معاونین میں شامل ہیں۔

julia rana solicitors london

ریٹا کاٹز نے ٹویٹر پر ایک امریکی فضائی حملے کی رپورٹ کا بھی حوالہ دیا جس میں 14 نومبر کو داعش کے تین جنگجو مارے گئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply