اسلام آباد میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہو گا۔
روئت ہلال کمیٹی چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان کرے گی، کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے۔
ژونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد میں ہو رہا ہے، جس میں وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو کے نمائندوں نے شرکت کی۔
Advertisements

واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت بیشتر خلیجی و مغربی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں