اسلام آباد: چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے برطرف کردیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تاہم آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری قائم مقام گورنر بن گئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں