اسلام آباد: الیکشن کمشین نے 90 دن میں عام انتخابات کرانے کو ناممکن قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو انتخابات کرانے کے حوالے سے خط کا جواب دے دیا۔ جس میں کہا گیا کہ حلقہ بندیاں الیکشن کے انعقاد کے لیے کلیدی ہیں اور بارہا خطوط کے باوجود مردم شماری کی حتمی اشاعت بروقت نہ کی گئی۔
الیکشن کمیشن نے لکھا کہ حکومت کی تاخیر کو الیکشن کمیشن کے ذمہ نہیں ڈالا جا سکتا جبکہ صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کے لیے 7 ماہ درکار ہیں۔
Advertisements

الیکشن کمیشن کے مطابق اکتوبر میں ہی الیکشن کا انعقاد ممکن ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں