پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ کے دروازے کھول دیے گئے ہیں اور درخواست دائر کی گئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آرمی چیف جنرل باجوہ کو عہدے سے ہٹانے سے روکا جائے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ عدالت پہنچ گئے ہیں۔
Advertisements

درخواست عدنان اقبال نامی وکیل نے دائر کی ہے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں