• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایاز صادق نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

ایاز صادق نے ذمہ داریاں سنبھال لیں، عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ کا عمل شروع دیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply