ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر خبریں 19 April 2022ء یہ تحریر 952 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر کر دئیے گئے۔Advertisements عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، عون چودھری نے کہا کہ مرکز میں عہدہ دینے پر وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں