پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کا ایاز صادق کے ساتھ فون پر رابطہ ہوا ہے، انہیں کہا کہ کوئی آفیشل بات نہیں کروں گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایاز صادق اسپیکر رہے ہیں، ہمارے آپس میں تعلقات ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہم نے کہا تھا ہمارے دو مطالبے ہیں جن میں پہلا الیکشن کا ہے ۔پرویز خٹک و دیگر کی ملاقات سے متعلق بات بالکل غلط ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فواد چودھری اس حوالے سے وضاحتی بیان جاری کر چکے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں