سابق وزیراعظم عمران خان اگلی ٹرم کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دو پینلز کے امیدوار عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبردار ہوئے ہیں۔ ایک پینل کی سربراہی عمر سرفراز چیمہ، دوسرے کی نیک محمد کررہے تھے۔
Advertisements

دوسری جانب شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین، اسدعمر مرکزی سیکریٹری جنرل بن گئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں