لاطینی امریکہ کے ملک نیکاراگوا میں بس کھائی میں گر گئی۔
حادثے میں 13 افراد ہلاک اور47 زخمی ہوگئے ہیں، جن کی حالت تشویشناک ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق وینزویلا سے ہے۔
Advertisements

پولیس کے مطابق بس کھائی میں گرنے سے قبل تیز رفتاری کے باعث 2 گاڑیوں سے ٹکرائی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں