کامن ویلتھ گیمز 2022 کی افتتاحی رنگا رنگ تقریب برمنگھم کے ایلیگزینڈر سٹیڈیم میں منعقد ہوئی جبکہ کھیلوں کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا۔
افتتاحی تقریب کو معروف ٹی وی سیریز پکی بلائنڈرز کے ڈائریکٹر سٹون نائٹ نے ڈائریکٹ کیا جبکہ تقریب کے کریٹو ڈائریکٹر برٹش پاکستانی اقبال خان تھے۔
کامن ویلتھ گیمز 2022 کی تقریب میں ملکہ برطانیہ کی 1958 سے آج تک مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات کی وڈیو دکھائی گئی ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں