راولاکوٹ: ہجیرہ تائی کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق4 زخمی ہو گئے۔
Advertisements

ریسکیو حکام کے مطاق مرنے والوں میں خواتین اور 7 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ گرنے والے مکان کے اندر 2 خاندان رہائش پذیر تھے۔ حادثے کے وقت مکان کے اندر 14 سے زائد افراد موجود تھے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں