موجودہ دور میں جہاں سچی محبت محض ناول تک رہ گئی ہے، وہیں اسلام آباد کی ایک خاتون نے اپنے نوکر سے شادی کرکے مثال قائل کردی۔
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے نازیہ کا کہنا تھا کہ ماہانہ 18000 روپے کے عوض سفیان کو گھر کے کاموں کے لیے رکھا تھا۔تاہم سفیان کے اچھے اخلاق، سادگی اور رویے کو دیکھتے ہوئے اسے شادی کی پیشکش کی۔
اسلام آباد کے پوش علاقے میں مقیم نازیہ کا کہنا تھا کہ وہ گھر میں اکیلی رہتی تھی، انہیں قابل اعتماد ملازم کی ضرورت تھی۔ کئی افراد کی جانب سے سفارشات کے بعد انہوں نے سفیان کو کام پر رکھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں