• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی

عمران خان نے قائداعظم اور علامہ اقبال کیساتھ خاندان کے افراد کی تصویر شیئر کر دی

سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 1930 میں ہونے والی گول میز کانفرنس کی ایک یاد گاری تصویر شئیر کی دی۔

اس تصویر میں قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے ساتھ عمران خان کے خاندان کے افراد موجود ہیں، جن کا تعارف انہوں نے خود کرایا اور کہا کہ یہ ان کیلئے باعث فخر ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

عمران خان نے تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تصویر میرے خاندان کے لیے فخر کا باعث ہے کیونکہ اس میں میرے دادا کے بھائی محمد زمان خان (جن کے نام پر زمان پارک قائم کیا گیا) اور میرے خالو جہانگیر خان بھی موجود ہیں، انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بائیں جانب سے دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply