اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
نواز شریف کو اس لیے نکالا گیا کہ کرپشن میں ملوث تھا، کیا میں نے ملک کا پیسہ چوری کیا یا فیکٹریاں بنائیں کہ عہدے سے ہٹایا گیا؟ عمران خان
ایف آئی آر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے جب کہ مقدمہ مجسٹریٹ صدر علی جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل کی گرفتاری کیخلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انتظامیہ اور پولیس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں