اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل کو ساڑھے 12 بجے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
جج نے ریمارکس دئیے کہ سپیشل پراسیکیوٹر اگر آجاتے ان کو بھی آگاہ کر دیتے ہیں، سماعت ڈیوٹی جج جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے کی، عدالت میں سماعت ساڑھے 12 بجے ہو گی۔
Advertisements

یاد رہے عدالت نے آج شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ طلب کر رکھی ہے جبکہ پراسیکیوشن کی طرف سے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی توقع ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں