اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ حقیقی آزادی کی موجودہ تحریک میں کل گوجرانوالہ میں آخری جلسہ ہو گا اور جلسے میں اگلے مرحلے کا اعلان کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت عوامی ردعمل سے خوف زدہ ہے اور پوری قوم پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے
Advertisements

عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت مائنس ون فارمولا کی طرف بڑھ رہی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں