کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آخری آرام گاہ بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی زد میں آگئی ہے۔
شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے روزآنہ مزار قائد اعظمؒ پہ بجلی بند کی جانے لگی ہے۔ روزانہ شام کے اوقات میں مزار قائد اور اس کے احاطے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
Advertisements

مزارقائد کی بجلی بند ہونے سے متعلق کے الیکٹرک کا مؤقف لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں