وفاقی حکومت نے ریٹیلر کے لیے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر کر دیا۔
اس ضمن میں وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیرا سیٹامول گولیوں، سسپنشن اور سیرپ پر مارجن کی حد مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمپیناں ریٹیلر کو پیراسیٹا مول پر 15 فیصد تک مارجن دے سکیں گی، 15 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دینے پر اعتراضات 3 دن میں جمع کراسکتے ہیں۔
Advertisements

پیراسیٹامول گھر میں ذخیرہ نہ کریں، ڈریپ کی وارننگ
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں