سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔
سعودی وزیر حج نے تاشقند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نسک ’Nusuk ‘ پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا اجرا آسان بنا دیا گیا ہے ۔ پہلے عمرہ ویزے کا دورانیہ ایک ماہ ہوتا تھا۔ اب دنیا کے کسی بھی ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دی گئی ہے ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں