امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی چینل سی این این کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے 475 ملین ڈالر ہرجانہ طلب کرلیا۔
ٹرمپ نے دیگر میڈیا گروپس کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دی ہے ۔سابق امریکی صدر کا الزام ہے کہ سی این این ان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے میں ملوث تھا اور انہیں ہٹلر سے تشیبہ دینے کی کوشش کی گئی۔
Advertisements

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چینل نے منفی خبریں پھیلائیں اور بدنام کیا تاکہ انہیں سیاسی طور پر ناکام کیا جاسکے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں