کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

کامران ٹیسوری کو نیا گورنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی ۔

صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔

یاد رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ تحریک انصاف کے عمران اسماعیل کے استعفے کے بعد سے خالی تھا اور سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply