الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔
الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں