کرم کے حلقہ این اے پینتالیس میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔
کرم میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق الیکشن کی مانیٹرنگ کےلئے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیئے گئے ہیں۔
این اے 45کرم میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور جے یو آئی کے جمیل خان میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
Advertisements

جماعت اسلامی کے شیر محمد خان بھی میدان میں ہیں۔یہ سیٹ پی ٹی آئی کے ایم این اے فخرزمان کااستعفی منظورہونے کی وجہ سےخالی ہوئی تھی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں