• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کیلئے انتظامیہ کی 39 شرائط

اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کیلئے انتظامیہ کی 39 شرائط

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف سے جلسے کی اجازت کے لیے بیان حلفی طلب کر لیا۔

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بیان حلفی میں 39 شرائط درج ہیں ، بیان حلفی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دستخط سے ہونا چاہئیں۔ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت صرف ایک دن کے لیے ہو گی، سٹیج پر 12 افراد کون ہوں گے، انتظامیہ سے اجازت لینا ہو گی ۔ پی ٹی آئی جلسے میں لاؤڈ سپیکر کا استعمال ممنوع ہوگا، جلسے میں مذہب سے متعلق بیان بازی سے گریز کرنا ہو گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ جلسے میں کسی قسم کا اسلحہ لانے کی اجازت نہیں ہوگی، منتظمین یقینی بنائیں جلسے میں قومی یا پارٹی پرچم نذر آتش نہیں ہو گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply