اسی کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ سمیتا پاٹل کو دنیا سے رخصت ہوئے31 برس بیت گئے۔
سمیتا پاٹل نے اپنے 10سالہ فنی سفر میں کئی کامیاب فلموں میں فن کے جوہر دکھائے۔
Advertisements

اپنے دور میں سب سے نفیس اداکارہ سمجھی جانے والی سمیتا پاٹیل آج بھی مداحوں کے دل میں زندہ ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں