• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آج شام 5 بجے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے، اسد عمر

آج شام 5 بجے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے، اسد عمر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ کل پانچ بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر شہر میں احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی، ان کو دکھائیں کہ حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا کہ میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply