• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • متحدہ عرب امارات نے کرونا کی تمام پابندیاں ختم کردیں

متحدہ عرب امارات نے کرونا کی تمام پابندیاں ختم کردیں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عائد کردہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوامی سہولیات سینٹرز اور حکومتی اداروں میں داخلے کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے

حکومتی اعلان کے تحت اسپتالوں اورصحت کے مراکز میں ماسک پہننا لازمی ہوگا، کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق پیر 7 نومبر صبح 6 بجے سے ہو گا۔

julia rana solicitors london

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان تقریباً ڈھائی سال کے بعد کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply