استنبول میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

استنبول: ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 11 افراد کے زخمی ہو گئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی ہے جب کہ عالمی ذرائع ابلاغ نے ترک میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے ہوا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply