چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے بعد دو افراد لاپتا ہوگئے ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام سے لگنے والی آگ پر میونسپل فائر ریسکیو کی 36 گاڑیوں کی مدد سے قابو میں پایا گیا۔
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مشکوک شخص کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں