سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان ارجنٹائن کے خلاف فٹ بال میچ جتنے پر خوشی سے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو گئے۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے ارجنٹائن کے ساتھ فٹ بال میچ کو اہل خانہ کے ہمراہ دیکھا۔
محمد بن سلمان نے فٹ بال ٹیم سمیت پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
دوسری جانب سعودی خبرایجنسی کے مطابق کل سعودی عرب میں جیت کی خوشی میں سرکاری،نجی اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
Advertisements

واضح رہے کہ فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں آج سعودی عرب نے ارجنٹائن کو دو ایک سے اپ سیٹ شکست دی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں