پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب،یادگارِ شہدا پر حاضری خبریں 29 November 2022ء یہ تحریر 642 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet جی ایچ کیوراولپنڈی میں یادگار شہدا پر حاضری کی تقریب، جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر حاضری دی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں