لاہور کی سڑکوں پر نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو مبارکباد پیش کرنے کے بینرز آویزاں کردیے گئے۔
فیروز روڈ پر یہ بینرز شہریوں کی جانب سے آویزاں کیے گئے ہپیں۔فلیکسز میں نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں