پنجاب بار کونسل کی جانب سے ہڑتال کی کال اور ممکنہ ہنگامہ آرائی کے پیش نظر عدالتوں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ پولیس کے دستے لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹس پر بھی تعینات کیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ عدالت کی جانب سے وکیل کو 3 ماہ قید کی سزا سنائے جانے پر پنجاب بار کونسل نے پنجاب کی تمام عدالتوں میں بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے.
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں