ریئلٹی شوز میں موبائل فون اور دیگر انعامات سے حاضرین کو نوازا جاتا ہے مگر یہاں قصہ کچھ اور ہے۔
پاکستان کے علاقے رحیم یار خان میں ایک شادی کے دوران باراتیوں نے دلہا دلہن پر موبائل فونز کے ساتھ ساتھ غیر ملکی کرنسی جن میں ڈالر اور ریال شامل ہیں نچھاور کر دیے۔
Advertisements

باراتیوں نے یہ منفرد طریقہ چاہے خوشی میں اپنایا ہو یا دکھاوے کے لیے لیکن جس جس کے ہاتھ میں موبائل فونز کے ڈبے یا ڈالر اور ریال لگے ان کی تو صحیح معنوں میں خوشی دیدنی تھی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں