جمشید دستی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

 عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پِتّے کی پتھری کی وجہ سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

julia rana solicitors london

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کو نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کر دیا گیاہے اور ان کا علاج  جاری ہے ۔ جمشید دستی کے ٹوئٹر  اکاؤنٹ سے پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جمشید احمد دستی صاحب کی صحت کیلئے حصوصی دعا کرے کہ اللہ پاک اچھی صحت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ محمد ارشاد کھوسہ انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ پاکستان عوامی راج پارٹی کا کہنا ہے کہ جمشید جمشیداحمد دستی صاحب کی طبیعت آپ سب کی دعاوں سے بہترہے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے دوستوں سےگزارش ہےملاقات کیلے تشریف نا لے آئیں۔

 

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply