آپ کتنے ذہین ہیں یا پھر کیا آپ یہ تصویر دیکھ کر پہچان سکتے ہیں ، اس تصویر میں ایک خاتون ایک گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے کھڑی ہوئی ہے اور اس تصویر نے بڑوں بڑوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے ۔

اس تصویر میں کیمرہ مین نے اس ذہانت سے تصویر کھینچی ہے کہ یہ جانچنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے، آیا کہ لڑکی گھوڑے کے ساتھ آرہی ہے یا پھر جارہی ہے۔
اگرچہ کہ اس تصویر کا حقیقی جواب تو کیمرہ مین ہی دے سکتا ہے جس نے یہ تصویر کھینچی ہے تاہم اندازہ ضرور لگایا جاسکتا ہے عام طور پر گھڑ سوار جب بھی سواری کرتے ہیں تو گھوڑے کی لگام پکڑ کر بائیں جانب ہی چلتے ہیں، اگر اس نظریئے سے دیکھا جائے تو بظاہر لگتا یہ ہے کہ یہ دونوں آرہے ہیں۔ اس تصویر کا صحیح جواب جانچنے کیلئے سائے سے بھی مدد مل سکتی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں