پاکستانی روپےکےمقابلےمیں ڈالر کی اونچی اڑان

پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہواتھا۔ آج کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 261 روپے 90پیسے ہوگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس میں 386 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔ مارکیٹ 40 ہزار 123 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply