• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شاہ چارلس کے دورہ کولچیسٹر کے دوران مظاہرین کے طنزیہ نعرے

شاہ چارلس کے دورہ کولچیسٹر کے دوران مظاہرین کے طنزیہ نعرے

برطانیہ کے شاہ چارلس کوکولچیسٹر شہر کے دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولچیسٹر شہر میں برطانوی شاہ چارلس نے اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ دورہ کیا تھا تاہم اس موقع پر شاہ چارلس کو طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔

شاہ چارلس کے دورے پر مظاہرین کی جانب سے میگافون پر نعرے لگائے گئے کہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ کیوں ضائع کررہے ہیں؟ ایک پلے کارڈ پر نعرہ درج تھا کہ یہ ہمارا بادشاہ نہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply